کیا شوہر بیوی جنت میں بھی ایک ساتھ رہینگے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بعد سلام عرض ہے جو بیوی اپنے شوہر کے ساتھ دنیا میں رہتی ہے کیا جنت میں بھی اپنے شوہر کے ساتھ رہی گی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائے کرم ہوگا
ساٸل:👈محمد اعظم رامپوری
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*✍📖الجـــــــــــــــــوابــــــــــــــــــــــــــــ :👇*
عورتیں مسلمان مرد کے نکاح میں مرے گی وہ اسی کے ساتھ رہے گی وہاں نکاح نہ ہوگا یونہی مرد کے انتقال کے بعد بیوی نے شادی نہیں کی تو وہ جنت میں اپنے شوہر کے ساتھ رہے گی اوراگر شادی کرلی تو شوہر ثانی کے ساتھ میں رہے ہاں تجدید نکاح نہ ہوگا
_(📘ماخوذ تفسیر نعیمی جلد اول ص۲۳۰)_
دنیا مسلمان مرد کے انتقال کے بعد بیوی کا نکاح اس لئے توٹ جاتا ہے تاکہ وہ دنیا میں نکاح کرکے گناہ سے محفوظ رہ سکے .
والله اعلم بالصوب
*📝کتبــــــــــــہ؛📝*
:حضرت علامہ مولانا تاج محمد حنفی قادری واحدی صاحب قبلہ
بــتاریـخ(١٧)محرمالحرام(١٤٤١)ھــجــــری
(اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ)
میں اس گروپ شامل ہونا چاہتاہوں برائے مہربانی کرکے شامل فرمالیں
جواب دیںحذف کریںجی آپ لنک کے ذریعے شامل ہو جائیں
حذف کریںhttps://chat.whatsapp.com/I9t1xTLEftB7vXboaQVLQg
اسلام-علیکم
جواب دیںحذف کریں