Headlines
Loading...
کیا سوتیلی خالہ سے نکاح کرنا درست ہے

کیا سوتیلی خالہ سے نکاح کرنا درست ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

کیا فرماتے ہیں علمإ کرام اس مسٸلہ کے بارے میں زید کلثوم سے شادی کرنا چاہتا اور کلثوم اس کی سوتیلی خالہ ہے تو نکاح کرنا کیسا ہے مدلل جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع دیں

ساٸل👈🏻 احمد نواز کشن گنج بہار 

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

_*📝الجواب بعون الملک الوھاب📝*_
صورت مستفسرہ میں جواب یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں نکاح جاٸز ہے کیوں کہ کلثوم زید کی سوتیلی ماں کی بہن ہے اور اس سے نکاح کرنا جاٸز ودرست ہے
ارشاد ربانی ہے کہ👇
📖قال اللہ تعالی واحل لکم ماورأ ٕ ذالکم
📖القران الکریم سورہ نسإ آیت ٢٤
اور سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا تحریر فرماتے ہیں کہ
علمإ تصریح فرماتے ہیں کہ سوتیلی ماں کی ماں اور اس کی بیٹی اور اس کی بہن سب حلال ہے
📒فتاوی رضویہ شریف جلد ٥ ص ٢١٧
لھذا جب وہ اس کے لیے حلال ہے تو نکاح کرنا جاٸز ودرست ہے

📕فتاوی علیمیہ جلد دوم محرمات کا بیان ص ٨١ تا ص ٨٢


*📝کتبــــــــــــہ؛📝*

غلام شمس ملت حضرت علامہ ومولانا محمد سلطان رضا شمسی صاحب قبلہ 

بــتاریـخ(05)ستبمر(2019)عــیــســوی

📚اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ