Headlines
Loading...


       السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 

علماء کرام توجہ فرمائیں ایک سوال ہے یہ ہے کہ اگر دوشادی ایک ہی ساتھ میں اور ایک ہی جگہ پر اور دونوں کا نکاح میں ایک ہی بار خطبہ پڑھنا پڑے گا یا دونوں میں الگ الگ

المستفتی ۔خالدخان

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب
نکاح کےوقت خطبہ پڑھنامسنون ہے اوروہ خیروبرکت کیلئےپڑھاجاتاہےاگرخطبہ نہ پڑھاجائےجب بھی نکاح منعقدہوجائےگالیکن بلاوجہ خطبہ نکاح کوترک نہیں کرناچاہئے

لہذااگردوشادی ایک ہی جگہ پرہورہی ہیں اوردونوں کانکاح بھی ایک ہی جگہ پرہوریاہے توایک بارہی خطبہ پڑھ دیناکافی ہوگا سنت اداہوجائےگی دوبارپڑھنےکی ضرورت نہیں 

              واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

     محمد افسر رضا حشمتی سعدی عفی عنہ
          
             اسلامی معلومات گروپ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ