تصویر بنے ہوئے کپڑے پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس کپڑے میں تصویر بنی ہو اسے پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی فقط والسلام
سائل محمد عطا وارث رضوی
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مسؤلہ سرکاراعلیٰ حضرت عظیم البرکت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فرماتےہیں کسی جاندارکی تصویرجس میں اس کاچہرہ موجود ہواوراتنی بڑی ہوکہ زمین پررکھ کرپورےاعضاءدیکھائی دیتےہوتواس طرح کی تصویر جس کپڑےپرہواس کوپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہیں(فتاوی رضویہ شریف قدیم جلدسوم) مکروہات کےبیان میں(فتاوی رضویہ شریف جدیدجلد24)
واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ
کتبہ محمد افسر رضا سعدی عفی عنہ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ