Headlines
Loading...
نمازیوں کو کس تکبیر پر کھڑا ہونا چاہیے

نمازیوں کو کس تکبیر پر کھڑا ہونا چاہیے

     
             السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

 سوال۔ جب جماعت کےلیے تکبیر پڑھی جاتی ہے تو کس تکبیر پر کھڑا ہونا چاہیے جواب عنایت فرمائیں کرم نوازش ہو گی
                 سائل معصوم رضا دیناجپوری

             وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوھاب جب مکبر(اقامت بولنےوالا)حی علی الفلاح پر پہنچے تب مقتدی کھڑےہوں کہ اس کے پہلے کھڑے ہونا مکروہ ہے.یہاں تک کہ تکبیر ہو رہی ہے کوئی شخص مسجد میں داخل ہوا تو اس کو چاہئے کہ فورابیٹھ جائےحی علی الفلاح پرکھڑےہو. (بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 471..ھکذافی فتاوی فیض الرسول جلد اول صفحہ 186)

عبیداللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ