Headlines
Loading...
کیا عدت میں رہنے والی عورت اپنے نواسے سے بھی پردہ کرے گی

کیا عدت میں رہنے والی عورت اپنے نواسے سے بھی پردہ کرے گی

           السلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ

عرض یہ ہے کہ عورت جب عدت میں ہوتو کیا نواسے سے بھی پردہ کرے گی اور دوسری بات یہ ہے کہ کیا بیٹا اگر دور ہو تو فون پر بات کرسکتا ہے اپنی ماں سے جواب عنایت فرمائیں جلدی مہربانی ہوگی۔ 

فقط محمد رضوان رضویضلع کشن گنج بہار الھندمقیم حال مرادآباد یوپی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
           وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ

                الجواب بعون الملک الوھاب 

عورت عدت میں اپنے محارم سے مل سکتی ہے خواہ وہ نواسہ ہو یا اور کوئی اور عورت کا اپنے محارم یعنی نواسے سے پردہ کرنا ضروری نہیں ہے عورت اپنے بیٹے سے یا بیٹا اپنی ماں سے فون کے ذریعہ بات کر سکتے ہیں عام کتب فقہ

               واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ العبد محمد عمران القادری التنویری غفرلہ ٢٥ رمضان المبارک ١٤٤١ ١٨ مئی ٢٠٢٠

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ