کیا شرابی کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جا سکتی ؟؟؟

          السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شرابی کا نماز جنازہ اگر کوئی مولانا نہیں پڑھا رے اس لیے کی وہ شرابی تھا تو کیا ان کا یہ کہنا درست شریعت کی روشنی میں جواب عطا فرمائے مہربانی ہو گی جزاک اللہ خیرا

       سائل محمد شاکر رضوی جہاں آباد یو پی 
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
          وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ  وبرکاتہ 

  الجواب بعون الملک الوہاب الھم ھدایت الحق والصواب

مسلمان سنی صحیح العقیدہ ہے شرابی ہویابےنمازی ہو اس کی نمازجنازہ مسلمانوں پرفرض ہے اوراگرکوئ نہیں پڑھےگاتوجن لوگوں تک خبرپہنچی ہے سب کےسب گنہگارہوں گے حدیث شریف میں الصلاۃ واجبۃ علیکم علی کل مسلم یموت براکان اوفاجراوان عمل الکبائریعنی ہرمسلمان کی نمازجنازہ تم پرفرض ہے نیک ہویابدچاہےکتنے ہی گناہ کبیرہ کئے ہوںابوداؤد شریف جلددوم صفحہ ۳۴۳اوردرمختار مع شامی جلدسوم صفحہ ۱۰۷ میں ہےصلاۃ الجنازۃ فرض علی کل مسلم مات خلاالاربعۃ بغاۃ وقطاع طریق اذاقتلوا فی الحرب وکذامکابر فی مصر لیلا بسلاح وخناق وقاتل احدابویہ الحقہ فی النھر بالیغاۃاھاس عبارات سے صاف واضح ہے کہ مولانا صاحب کی بات درست نہیں ہے (فتاوی فقیہ ملت جلداول صفحہ۲۷۷ کتاب الجنائز) 

                    واللہ اعلم بالصواب 

غیاث الدین قادری دارالعلوم شھیداعظم دولہاپورگونڈہ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0