عورتوں کےسجدہ کرنے کا طریقہ



               اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کے عورت جس وقت سجدہ کرتی ہے تواس کے پیر کس حالت میں ہوتے ہیں

                 . سائل محمد دانش رضا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
         وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

                   الجواب بعون الملك الوھاب

فقیہ الہند شارح بخاری۔مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فتاوی امجدیہ جلد اول صفحہ نمبر/85 کے حاشیہ میں بہار شریعت حصہ سوم کی ایک عبارت نقل کرکے فرماتے ہیں۔عورتوں کو سجدہ کرنے کا جو طریقہ بتایا گیا ہے اس کے پیشِ نظر حالت سجدہ میں ان کا پنجوں کا کھڑا ہونا ممکن نہیں اس لئے وہ سجدہ کی حالت میں پیروں کو داہنی طرف نکال دیں۔لہذا مردوں کی طرح پنجہ کھڑا نہیں رکھے گی بلکہ داہنی سمت نکال کر سجدہ کرے گی۔فتاوی علیمیہ۔جلد اول صفحہ نمبر/139/140

                     واللہ اعلم باالصواب

کتبہ محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند موبائیل فون/945467538
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0