فاتحہ کا پیسہ مانگ کر لینا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فاتحہ کا پیسہ مانگ کر لینا کیسا ہے ؟کتاب کے حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں فقط والسلام
سائل محمد رضوان اختر بلگرامی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوھاب
فاتحہ کا پیسہ (چراغی) اگر صاحب خانہ بطور ہدیہ دے تو لینا جائز ہے مگر مانگ کر لینا جائز نہیں جیسا کہ صاحب فتاویٰ بحر العلوم حضرت علامہ مفتی عبد المنان اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ایصال ثواب ایک کار خیر ہے اس پر اجرت طلب کرنا ناجائز ہے( فتاویٰ بحر العلوم ،جلد 5 صفحہ 258 )
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتــــــبـہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ ۱٤/ محرم الحرام ١٤٤٢ہجری ۳ / ستمبر ۲۰۲۰عیسوی بروز جمعرات
Moiliyas43@gmail.com
جواب دیںحذف کریںرہن پر کھیت لینا کیسا ہے
جواب دیںحذف کریںMoiliyas43@gmail.com
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جی فرمائیں کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ
جواب دیںحذف کریں