Headlines
Loading...
دیو بندی کی مسجد میں نماز تنہا ادا کیا جا سکتا ہے یا نہیں

دیو بندی کی مسجد میں نماز تنہا ادا کیا جا سکتا ہے یا نہیں

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وہابی یا دیو بندی کی مسجد میں نماز تنہا ادا کیا جا سکتا ہے یا نہیں مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ؟

المستفتی غلام سرور ممبر آف 1️⃣گروپ یارسول اللہﷺ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

دیوبندی وہابی رافضی قادیانی سلفی یعنی تمام فرقہ باطلہ یہ سب اپنے کفری اعتقاد کی بنا پر کافر و مرتد ہیں، ان کی بنائی ہوئی مسجد شرعاً مسجد نہیں وہ عام جگہوں کے حکم میں ہے اس میں تنہا نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن اس میں نماز پڑھنے سے مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب نہیں ملے گا صدر الشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں وہ گمراہ فرقے جن کی گمراہی حد کفر تک پہنچ چکی ہو جیسے قادیانی دیوبندی وہابی روافض زمانہ ان کی بنائی ہوئی مسجد مسجد نہیں قال اللہ تعالیٰ اِنَّمَا يَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْيَوْمِ الْاٰخِر (فتاوی امجدیہ جلد اول صفحہ 256/باب احکام المسجد

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ ۱۰ صفر المظفر ۱٤٤٢ ھجری

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ