کیا فرض نماز کے بعد ثانی دعا مانگنا ضروری ہے

 


اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فرض نماز کے بعد ثانی دعا مانگنا ضروری ہے جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی


المستفتی محمد عاتف صدیقی مہراج گنج

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمت وبرکاتہ

الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب 

فرض نماز کے بعد ثانی دعا مانگناضروری نہیں ہےمگر ثانی دعا اگرمانگی جائے تو کوئی حرج بھی نہیں ہے بلکہ مانگے تو بہتر ہے کیونکہ حدیث پاک میں ہے 1) الدعاء مخ العباد دعا عبادت کامغز ہے(بحوالہ ترمذی شریف ج2ص172رشیدیہ) 2) لیس شیء اکرم علی اللہ من الدعاء ترجمہ. خدا کے یہاں دعا سے بڑھ کرکسی چیز کی قدر نہیں (ترمذی ایضاً) 3) الدعاء ھوالعبَادۃ ترجمہ. دعا عبادت ہی ہے (بحوالہ مشکوۃ شریف ص294) اس سے دعا کی کثرت واہمیت کااندازہ لگاسکتے ہیں

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ.. ابوضیاغلام رسول سعدی کٹیہاری خلیفہ حضور شیخ الاسلام، حضور قائد ملت ومفتی انوار الحق خلیفہ حضور مفتی اعظم ھندرضی اللہ عنہ بریلی شریف (مقیم بلگام کرناٹک انڈیا)  ٤ربیع الآخر 1442ھ بروز جمعرات بمطابق 19نومبر2020

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0