وقت سے پہلے اذان دینا کیسا ہے

 


اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص نے اذان شروع کی جب اس کا وقت نہیں ہوا تھا ابھی اذان مکمل نہ ہوئ تھی کہ اب ٹائم شروع ھو گیا ایسی آذان کا کیا حکم ہے؟؟؟؟


سائل عمران تاج پاکستان

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


الجواب الھم ہدایت الحق والصواب 


وقت سے پہلے اگراذان کہی گئی تواذان کااعادہ کیاجائے گایاوقت سےپہلےشروع کی تھی اثنائے اذان میں وقت ہوگیاجب بھی اعادہ کیاجائےگاجیساکہ سرکارصدرالشریعہ علیہ الرحمہ فرماتےہیں وقت ہونے کے بعد اَذان کہی جائے قبل از وقت کہی گئی یا وقت ہونے سے پہلے شروع ہوئی اور اَثنائے اَذان میں وقت آگیا تو اعادہ کی جائے(فتاوی ھندیہ کتاب الصلوۃ باب الاذان جلداول صفحہ 45 بہارشریعت جلداول حصہ سوم اذان کابیان) 


واللہ ورسولہ اعلم باالصواب


کتبـــــــــــــــــــــــــــہ العبـــد خاکســـار ناچیـــز محمـــد شفیـــق رضـــا رضـــوی خطیـــب و امـــام سنّـــی مسجـــد حضـــرت منصـــور شـــاہ رحمتـــ اللـــہ علیـــہ بـــس اسٹاپـــ کشـــن پـــور الھنـــد

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0