نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے

 


اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انگریزی نئے سال کی مبارک باد دینا جائز ہے یا نہیں بحوالہ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی 


محمد حسنین رضا ازہری پیلی بھیتی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

الجواب بعون الملك الوهاب

عیسوی نئے سال کی مبارک باد دینا جائز ہے شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے کیونکہ یہ کلمات دعائیہ ہے جا کا.مطلب ہے یہ سال آپ کے لئے مبارک ہو خیر سے گزرے.ہاں اگر کوئی شخص اس طور پر مبارک باد دیتاہے یہ انگریزوں کا بنا ہوا ہےاور اس تعظیم کی نیت سے مبارک باد دیتاہےیہ درست نہیں ہے لیکن کوئی مسلمان بھی اس نیت سے مباک باد نہیں دیتا ہےحضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین تحریر فرماتے ہیں نئے سال کی مبارکباد دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ سال آپ کے لئے مبارک رہے خیر سے گزرے یہ جائز ہے کہ دعائے خیر ہےہاں اگر کوئی انگریزوں کے بنائے ہوئے ماہ و سال کی تعظیم کے لیے کہے تو مکروہ ہےمگر عام طور پہ مسلمان یہ نیت نہیں رکھتےبلکہ ان کا مقصد دعائے خیر ہوتا ہے اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں (سراج الفقہا کی دینی مجالس کتاب الخطر والاباحه صفحہ 144)


والله اعلم ورسوله اعلم باالصواب


كتبه عبده المذنب عفى عنه فقيرمحمد انعام الحق رضا قادرى مرادآباد یوپی

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0