Headlines
Loading...
پیارے آقا ﷺ نے کون سا کلمہ پڑھا نیز فرشتوں کا قبلہ کون سا ہے

پیارے آقا ﷺ نے کون سا کلمہ پڑھا نیز فرشتوں کا قبلہ کون سا ہے



 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال ہےکہ ہمارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کون سا کلمہ پڑھادوسرا سوال یہ ہےفرشتوں کا قبلہ کون سا ہےفقط والسلام

محمد غلام رسول اسماعیلی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوھاب 


(١) نبی کریمﷺنے اسطریقے سے پڑھا  لاالٰہ الااللہ انی رسول اللہ (٢) ملاٸکہ مقربین کا قبلہ عرش اعظم ہے ملاٸکہ روحانین کا قبلہ کرسی ہے ملاٸکہ کرّوبین کا قبلہ بیت معمور ہےملاٸکہ زمیں کا قبلہ جسد(جسم)حضرت آدم علیہ السلام ہے (مخزن معلومات صفحہ١٢٥

واللہ اعلم باالصواب 

کتبہ عبیداللہ رضوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ