کیا وضو میں گردن کا مسح کرنا جائز ہے

 السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

آپ حضرات کی بارگاہ میں ایک سوال ہے جلدی جواب دیں مہربانی ہوگی کیا وضو میں گردن کا مسح کرنا جائز ہے حوالے کے ساتھ جواب دیں 

المستفتی محمد سہیل اختر رضوی 

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوھاب 

جی ہاں گردن کامسح کرنا جاٸز ہے بلکہ مستحب ہےجیساکہ شرح وقایہ میں ہےمستحبہ (الوضوٕ) مسح الرقبة لان النبیﷺجلداول صفحہ٧١ گردن کا مسح کرنا مستحب ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گردن پر مسح کیا ہےایساہی بہارشریعت حصہ٢ص٣٩٦


واللہ اعلم تعالیٰ باالصواب 


کتبہ عبید اللہ رضوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلوی شریف


✔️✔️الجواب صحیح والمجیب نجیح فقیر محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری عفی عنہ صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خطیب و امام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0