Headlines
Loading...
کیا اسلامی مہینہ کے نام سے جنت میں ایک نہر ھے

کیا اسلامی مہینہ کے نام سے جنت میں ایک نہر ھے



 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  کیا اسلامی مہینہ کے نام سے جنت میں ایک نہر ھے اس نام بتائیں عین نوازش ہوگی آپ کی 


المستفتی محمد عبد الرحمن

وعلیکم السلام ورحمت وبرکاتہ

الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب 

اللہ کے پیارے نبی کریم اشرف الاولین وآخرین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ؛جنت میں ایک نہرہےجسے "رجب، ،کہاجاتاہے جودودھ سے زیادہ سفیداورشہدسےزیادہ میٹھی ہے توکوئی رجب کاایک روزہ رکھے تو اللہ تعالیٰ اسے اس نہرسے سیراب کرےگا. (بحوالہ شعب الایمان ج3ص367)

کتبہ اسیرشیخ اعظم ابوضیاغلام رسول مہرسعدی کٹیہاری7رجب المرجب 1442ھ بمطابق 20 فروری 2021بروزسنیچر


✔️✔️الجواب صحیح والمجیب نجیح محمد مقصود عالم فرحت ضیائ خلیفئہ حضور تاج الشریعہ و محد ث کبیر وخادم فخر ازہر دارالافتاء وا لقضاء وسرپرست اعلی جماعت رضائے مصطفی برانچ ہاسپیٹ. وڈو.کمپلی کرناٹک الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ