Headlines
Loading...
فاتحہ کی چیزیں غیر مسلم کو دینا کیسا ہے

فاتحہ کی چیزیں غیر مسلم کو دینا کیسا ہے



 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

حضرت تمام ہی علماء کرام مفتیانِ عظام کی بارگاہ میں سوال ہے کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت اور فاتحہ کی چیز دے سکتے ہیں یا نہیں بحوالہ جواب دیں حضرت مہربانی ہوگی


ناظر حسین رضوی انڈیا یوپی امروہہ

9837899872


وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرْکَتَہُ 


الجواب بعون الملک الوھاب 


قربانی کا گوشت کافر کو دینا شرعاً جائز نہیں ہے۔ اور اگر کسی نے دیدیا تو وہ گنہگار ہوا لہٰذا وہ توبہ و استغافر کرے، لیکن اس شخص کی قربانی ہو جائیگی یعنی کافر کو گوشت دینے کے سبب اس کو قربانی کا اعادہ کرنا واجب نہیں ہوگا(بحوالہ فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفحہ ۴۵۷) اور فاتحہ کی چیزیں بھی دینا درست نہیں ہے


واللہ و رسولہ اعلم باالصواب


کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمۃ اللہ علیہ بس اسٹاپ کشن پور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ