Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں ایک مسئلہ ہے کی فاتحہ کے لئے وضو بنانا ضروری ہے اگر بینا وضو کے فاتحہ پڑھ دے تو کیا اس میں کوئی دقت ہے کیا برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی سائل محمد اجمل رضا قادری لودھیانہ پنجاب انڈیا

       جواب

فاتحہ پڑھنے کے لیۓ وضوٕ کرنا ضروری نہیں مگر کرلینا افضل ہے کیوںکہ فاتحہ میں قرآن شریف کی تلاوت کی جاتی ہے اور قرآن شریف کو زبانی تلاوت کرنے کے لئے وضو کر لینا بہتر ہے حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ زبانی میں قرآن عظیم پڑھنے کے لئے وضو کرنا مستحب ہے

(بہار شریعت حصہ٢ ص٣٠٢ مکتبہ مدینہ دھلی)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ عبیداللہ حنفی بریلوی

مدرسہ دارالعلوم ارقم میر گنج بریلی شریف

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ