Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا مٹی کا تیل جسکو (کروسن) بھی کہا جاتا ہے۔وہ ناپاک ہے؟ اسکی وضاحت فرمادیں۔برائے مہربانی ہوگی سائل:- محمد دانش رضوی بالاسور اڈیشہ انڈیا

       جواب

مٹی کا تیل پاک ہے جیسا کہ فتاویٰ برکاتیہ میں ہے کہ مٹی کا تیل (کِرُوسِن)، ڈیزل، پیٹرول، موبیو آئل پاک ہیں اگر کپڑے میں یہ چیزیں لگ جائیں تو انہیں پہن کر مسجد میں جانا اور نماز پڑھنا بلا کراہت جائز ہے بشرطیکہ ان کی بو کپڑوں میں باقی نہ ہو

فتاویٰ برکاتیہ جلد اول صفحہ نمبر 481
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبـــد خاکســـار ناچیـــز محمـــد شمیـــم اخــتـر رضوی

٢٢/٦/٢٠٢١ بروز سہ شنبہ

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ