Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں سوکھی مچھلی کھانا جائز ہے کہ نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی المستفتی محمد سرفراز عالم رضوی پورنیہ بہار

       جواب

صورت مسؤلہ میں مچھلی مطلقاً حلال ہے چاہے سوکھی ہے یا تر ، جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے اُحِلَّ لَکُمْ صَیۡدُ الْبَحْرِ" حلال کیا گیا تمھارے لئے بحری شکار کو فتاویٰ ھندیہ میں ہے السَّمَكُ يَحِلُّ أَكْلُهُ إلَّا مَا طَفَا مِنْهُ،

( ,الفتاوى الهندية ج ٥ ، ص ٢٨٩ دار الفکر) (فتاویٰ رضویہ جلد ٢٠ صفحہ ٣٣٧ جدید رضا فاؤنڈیشن)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد منظر رضا نوری اکرمی نعیمی غفرلہ القوی

الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ