Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک سوال پیدا ہو تا ہے کہ امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی تو امام حسین کی عمر شریف کتنی تھی جواب دیں مہربانی ہوگی سائل محمد انور خان رضوی علیمی پتہ شراوستی یوپی

       جواب

حضور سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بوقتِ شہادت عمر کے متعلق حضور فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں : ۵٦ سال ۵ ماہ ۵ دن کی عمر میں جمعہ کے دن محرم کی دسویں، تاریخ۱٦؁ ھ مطابق ۰٨٦؁ء کو امام عالی مقام نے اس دار فانی سے رحلت فرمائی إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رٰجِعُون

(بحوالہ خطبات محرم صفحہ ٤۲۸ )
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۱۹ ذی الحجہ ۲٤٤١؁ ھجری

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ