Headlines
Loading...
وَلَاالضَّالّیْن کو وَلَاالظَّالّیْن پڑھتاہے تو کیانماز ہوسکتی

وَلَاالضَّالّیْن کو وَلَاالظَّالّیْن پڑھتاہے تو کیانماز ہوسکتی

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیافرماتےہیں علماۓ کرام ومفتیان عظام ہمارےاس سوال کے بارے میں اگرکوئ امام وَلَاالضَّالّیْن کو وَلَاالظَّالّیْن پڑھتاہے تو کیانماز ہوسکتی اگرنہیں ہوسکتی تو کیوں نہیں ہوسکتی اور اگر نماز ہو جائگی تو پھر کیسے ہو سکتی ہے ویسے بھی قرآن غلط پڑھنےوالے کی نماز تو ہوگی ہی نہیں ہمارے اس سوال کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں المستفتی شفیق احمد ممبر اسلامی معلومات گروپ

       جواب

ضاد اور ظا ٕ مباحث ذاتی ہے بعض صفات کا اشتراک انہیں متحد نہیں کر سکتا لہذا غیر المغظوب بظا پڑھنا اگر بقصد ہو تو تحریف قرآن و کفر ہے ورنہ ناجائز لہذا جو شخص ضاد کی جگہ ظا پڑھے اسکی امامت جاٸز نہیں
(خزاٸن العرفان فی تفسیر القرآن سورہ فاتحہ تحت آیت نمبر 7 الصفحة 3 مطبوعہ تاج کمپنی لاھور) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبـــــــــــــــــــــــــــہ احوج الناس الی شفاعة سید الانس والجان مُحَمَّد قاسم القادری نعیمی اشرفی چشتی غفرلہ اللہ القوی

خادم غوثیہ دار الافتا صدیقی مارکیٹ کاشی پور اتراکھنڈ مٶرخہ 23 ذی القعدہ 1442 ھ

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ