سوال
مفتیان کرام کی بارگاہ میں عرض یہ ہےکہ ابو جہل کی موت کس ماہ میں ہوئی تھی؟
المستفی سہراب رضا مظفرپور بہار
جواب
17،رمضان سن 2ھجری مطابق 622عیسوی میں حق وباطل کےدرمیان مقام بدرمیں جوپہلاغزوہ ہوااس غزوہ ،، میں ابوجہل وعتبہ شیبہ وغیرہ فی النارہوۓ (یعنی مارےگۓ)اسی جنگ کوجنگ بدرکہتےہیں
( بخاری شریف) ( بحوالہ بخاری شریف کےایمان افروزواقعات صفحہ 257)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
کتبہ عبیداللہ حنفی بریلوی
خادم مدرسہ دارارقم محمدیہ میر گنج بریلی شریف
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ