Headlines
Loading...
واسمول تیل کا استعمال کرنا کیسا ہے

واسمول تیل کا استعمال کرنا کیسا ہے

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ واسمول تیل بال کو کالا کرنے کے لیے استعمال کرنا کیسا؟ بينوا توجروا المستفی محمد عارف خاں ایڈوکیٹ

       جواب

احادیث وروایات میں مطلقًا سیاہ رنگ سے ممانعت فرمائی تو جو چیز بالوں کو سیاہ کرے خواہ نِرانیل یا مہندی کا میل یا کوئی تیل،غرض کچھ ہو سب ناجائزوحرام اور ان وعیدوں میں داخل ہے ( فتاویٰ رضویہ جلد ٢٣ ص ٥٠١ رضا فاؤنڈیشن لاہور ) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد منظر رضا نوری اکرمی نعیمی غفرلہ القوی

مقام بہار الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ