اذان واقامت
غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمداً پر انگوٹھا چومنا
سوال
دیوبندی وہابی غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمداً پر انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا
منا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا
المستفی عبد المجیب
جواب
صورت مسئولہ میں انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا جائز و درست ہے کیونکہ
اسم جلالت پر کلمۂ تعظيم اور نام رسالت پر درود شریف پڑھیں گے اگرچہ يے اسمائے مبارکہ کسی کے بھی زبان سے ادا ہوں, ہاں وہابی دیوبندی غیر مقلد کے اذان کا جواب نہ دے کیونکہ ان کی اذان اذان میں شمار نہیں جواب کی حاجت نہیں ،
ایسا ہی
فتاویٰ رضويہ جلد ۵ صفحہ ٤٢٢ مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور میں ہے )
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ
۳۰ ربیع الاول ۳٤٤١ ھجری
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ