Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء دین نماز سے فارغ ہوکر مسجد میں چکّا مار کر بیٹھ سکتا ہے یا نہیں؟ اس مسئلہ کاحل بتائے کرم ہوگا المستفی الحق ناگپور

       جواب

نماز سے فارغ ہونے کے بعد پالتی مار کر مسجد میں بیٹھنے میں حرج نہیں ، لیکن بہتر یہ ہے کہ دو زانوں بیٹھے ہاں قبل نماز پالتی مار کر نہیں بیٹھنا چاہیے کہ دوسروں کے لیے جگہ میں تنگی ہو
چنانچہ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں اس طرح نہ بیٹھے کہ دوسروں کے لیے جگہ میں تنگی ہو (بہار شریعت حصہ 16آداب مسجدو قبلہ) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۱۹ جمادی الاول ۱۴۴۳ ھجری

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ