Headlines
Loading...
مسجد کے تعمیر کے لئے عورتوں کا چندہ کرنا کیسا

مسجد کے تعمیر کے لئے عورتوں کا چندہ کرنا کیسا

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کے اخراجات یا تعمیر کے لیے عورت عورتوں سے چندہ کر سکتی ہے یا نہیں....؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی المستفی آصف رضا مرادآباد یوپی

       جواب

بالکل عورت عورت سے مسجد کے لئے چندہ کرسکتی ہے۔ کیونکہ مسجد کے لئے چندہ کرنا نیک کام ہے اور نیک کام میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہئے اور مدد کرنے والامردہویاعورت نیکی کی سب کو ضرورت ہے اور نیک کام کرنے کے تعلق سے الله پاک کا حکم قرآن پاک میں سب کے لئے ہے فرمان باری تعالیٰ ہے تَعَاوَنُوا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوَی نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرو۔ واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ ابوضیاءغلام رسول سعدی کٹیہاری خلیفہ حضور شیخ الاسلام

مقام خطیب وامام فیضان مدینہ بلگام کرناٹک

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ