1.19.2022

مخنث کو کفن میں کتنے کپڑے دینے چاہئیے

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے کہ مخنث (خنثیٰ) کو کفن کا کپڑا کتنا ہونا چاہیے جواب عنایت فرمائیں المستفی محمد تابش رضوی

       جواب

مخنث مشکل کو عورت کی طرح پانچ کپڑے دیئے جائیں گے جیسا کہ حضور صدر الشریعہ فقیہ اعظم ہند مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ فتاویٰ عالمگیری کے حوالے سے فرماتے ہیں خنثیٰ مشکل کو عورت کی طرح پانچ کپڑے دیے جائیں مگر کسم یا زعفران کا رنگا ہوا اور ریشمی کفن اسے ناجائز ہے ج
بہار شریعت جلد اول حصہ سوم کفن کا بیان واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ محمد عمران قادری نظامی تنویری عفی عنہ


ایک تبصرہ شائع کریں

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ

جـمـلہ وحـقـوق اسـلامـی مـعـلـوت کـے لـئـے مـحـفـوظ ہے اسـلامـی مـعلـومـات گــروپ 2023

Designed By MO SHAFEEQ RAZA

Whatsapp Button works on Mobile Device only