Headlines
Loading...
کیا ہندو کے میت میں جانے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے

کیا ہندو کے میت میں جانے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ہندو کافر کے میت میں جانے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی المستفتی محمد شہروز عالم بندکی فتح پور

       جواب

صرف ہندوں کی میت میں جانے سے نکاح نہیں ٹوٹتا لیکن گنہگار ضرور ہوتا ہے جیسا کہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ج
فقیہ اعظم ہند حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ ہندو کے ارتھی کے ساتھ ایک قدم بھی چلنا گناہ ہے مگر اس سے اس کی بیوی اس کے نکاح سے نہیں نکلے گی (فتاوی شارح بخاری جلد 02 صفحہ نمبر 559) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی

خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ