Headlines
Loading...
نمازِ جنازہ پڑھانے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے یا  نہیں

نمازِ جنازہ پڑھانے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ جنازہ پڑھانے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی آپ سب کی المستفی محمد روزم رضا

       جواب

جی ہاں ولی کی اجازت لینا ضروری ہے
جیسا کہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ رحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ ولیِ میّت کا حق ہے دوسرا کہ اس کے اذن کا محتاج ہے اگر بے اس کے اذن کے پڑھائے اسے اعادہ نماز جائز ہے حالانکہ نماز جنازہ کی تکرار مشروع نہیں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 09 صفحہ نمبر 176 مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی

خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ