4.27.2022

زکاۃ کے پیسے سے میلاد کرنا کیسا

Gumbade AalaHazrat

سوال
  زکاۃ کے پیسے سے میلاد کر سکتے ہیں؟ کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ *المستفی ساجد علی رضوی

       جواب

زکاۃ کی نیت سے میلاد کی محفل کے لیے روپیہ دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی۔ میلاد کرنے کے لیے روپیوں کی نہیں قلب خالص کی ضرورت ہے واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ ندیم ابن علیم المصبور العینی

مقام گونڈی ممبئی مہاراشٹر

ایک تبصرہ شائع کریں

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ

Whatsapp Button works on Mobile Device only