Headlines
Loading...
یوٹوب میں آیڈیو کے بجائے ویڈیو اپلوڈ کرنا کیسا

یوٹوب میں آیڈیو کے بجائے ویڈیو اپلوڈ کرنا کیسا

Gumbade AalaHazrat

سوال
  زید یوٹیوب پر بیانات کے آڈیوس پوسٹ کرتا ہے۔ صرف آڈیو یعنی صوتی بیان ہونے کی بناء پر لوگ سنتے نہیں ہے اور کما حقہ سنت کا فائدہ نہیں ہو پاتا ہے۔ اگر وڈیو بنا کر ڈالا جائے تو امید ہے کہ اس سے دس گنا زیادہ لوگ دیکھیں گے اور سنیں گے دین وسنیت کا کام ہوگا۔ اس صورت میں زید وڈیو پر بیان کرکے پوسٹ کر سکتا ہے کیا؟سامنے وہابی رافضی غیر مسلموں اور دوسرے سبھی باطل فرقوں کے وڈیو بکثرت موجود ہیں تو جنگ میں برابری کے ہتھیار وحربوں سے لیس ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ المستفی محمد علی شیخ

       جواب

اس کم علم کے نزدیک ویڈیو پر تقاریر وغیرہ کرنا جائز ہے اور یہ بات ثابت شدہ ہے کہ یہ تبلیغ دین کا ایک کارآمد ذریعہ ہے۔ جو لوگ اس سے اختلاف رکھتے ہیں تو اگر وہ علم والے ہیں، لائق قدر ہیں۔ میں ان کی عزت کرتا ہوں۔ اگر بے علم متشدد ہیں تو ایسوں کے لیے بھی میں متشدد نہیں کہ وہ باوجود لعن طعن کرنے کے وہ سنی ہی ہیں واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ ابن علیم المصبور الرضوی العینی

مقام گوندوی ممبئی مہاراشٹر انڈیا

1 تبصرہ

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ