Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کرتہ کی لمبائی و چوڑائی کتنی ہونی چاہیئے برائے کرم جواب عنایت فرمائیں عین نوزش ہوگی المستفی محمد توحید عالم بہار انڈیا

       جواب

اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں حضور صدرِ الشریعہ بدرالطریقہ علیہ رحمۃ اللہ علیہ بہار شریعت میں تحریر فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ دامن کی لمبائی آدھی پنڈلی تک ہو اور آستین کی لمبائی زیادہ سے زیادہ انگلیوں کے پوروں تک اور چوڑائی ایک بالشت ہو

(بہارشریعت جلد 03 صفحہ نمبر 409 مطبوعہ المدینہ کراچی)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضوی

خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ