Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس کے بارے میں۔۔ کہ علامہ اقبال کو علامہ اقبال کہنا درست یا نہیـــــں المستفی فقیر محمد جان عالم خان ضلع بہرائچ شریف یوپی الہند

       جواب

ڈاکٹر اقبال کے تعلق سے
شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ ڈاکٹر اقبال کوئی عالم نہیں تھے ایک بہت عظیم شاعر اور ایک اچھے بیرسٹر لیڈر تھے ان کے ہم وطنوں پر ان کا احسان عظیم ہے تحریک پاکستان کے زبردست حامی اور موئد تھے الی آخرہ تفصیل کے لئے فتاوی شارح بخاری جلد 03 صفحہ نمبر 494 کا مطالعہ کریں لہذا مذکورہ باتوں سے واضح ہوا کہ وہ عالم نہیں تھے اس لئے انھیں علامہ کہنا بھی درست نہیں ہے
حضور تاج الشریعہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ڈاکٹر اقبال کو علامہ نہ کہیں لعدم الاستحقاق شرعاً

فتاوٰی تاج الشریعہ جلد 02 کتاب العقائد صفحہ نمبر 398
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی

خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ