Headlines
Loading...
حق معین حق حسین حق وارث یہ نعرے لگانا کیسا ہے؟

حق معین حق حسین حق وارث یہ نعرے لگانا کیسا ہے؟

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء دین اس بارے میں کہ عوام میں کچھ نعرے مشہور ہیں حق معین حق حسین حق وارث یہ نعرے لگانا کیسا ہے؟ ایک شخص کہتا ہے حق تو اللہ ہے المستفی محمد طاہر رضا محلہ سات آنہ للولی ضلع فتح پور یو پی

       جواب

دونوں حق میں بہت فرق ہے اور ایسا نہیں ہے کہ کوئی اسم الہی غیر کے لیے استعمال نہیں کرسکتے بعض کرسکتے ہیں جیسے کہ اللہ عزوجل رؤف ورحیم ہے لیکن اس نے نبی کریم ﷺ کو بھی رؤف ورحیم فرمایا ہے

(التوبة ١٢٨)
یوسف علیہ السلام نے خود کو حفیظ وعلیم کہا (یوسف ٥٥) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ ابن علیم المصبور الرضوی العینی

مقام مہاراشٹر ممبئی انڈیا

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ