12.22.2022

کیا نانا اپنے نواسے کا عقیقہ کرا سکتا ہے

Gumbade AalaHazrat

سوال
  السـلام علیــکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسلہ ذیل کے بارے میں کہ کیا زید اپنے ناتی یعنی لڑکی کا لڑکا ہے اس کا عقیقہ خود کی رقم سے کرنا چاہتا ہے تو کیا زید عقیقہ کر سکتا ہے یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا المستفی شاہد خان

       جواب

زید اپنی رقم سے اپنے نواسے کا عقیقہ کر سکتا ہے
سنن ابی داؤد وغیرہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنھما سے راوی ان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عق عن الحسن والحسین کبشا کبشا یعنی رسول اﷲ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے امام حسن و امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کی طرف سے ایک ایک مینڈھے کا عقیقہ کیا

(ج٣،ص١٠٧)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ شان محمد المصباحی القادری

مقام قنوج یوپی

ایک تبصرہ شائع کریں

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ

جـمـلہ وحـقـوق اسـلامـی مـعـلـوت کـے لـئـے مـحـفـوظ ہے اسـلامـی مـعلـومـات گــروپ 2023

Designed By MO SHAFEEQ RAZA

Whatsapp Button works on Mobile Device only