Headlines
Loading...

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ 
کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میٹھے آقا میٹھا مدینہ یہ کہنا کیسا جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی

المستفسی محمد طاہر رضا

وعلیکم السلام و رحمة الله تعالى وبركاته

الجواب بعون الملک الوہاب 
میٹھے میٹھے آقا سے مراد میٹھی بولی بولنے والا آقا ہے. بالترتیب پیارے آقا، پیارا مدینہ اور پیاری باتیں مراد ہیں
ایسا کہنا جائز ہے. اور اس میں تعظیم زیادہ ہے
آگے زمانے میں اگر عرف میں اس استعارے میٹھے کا ایسا مطلب لیا جانے لگے جن کا حضور پر اطلاق گستاخانہ ہو تو یہ ممنوع ہوجائے گا

واللہ تعالی اعلم باالصواب 

کتبـــــــــــــــــــــــــہ ابن علیم المصبور الرضوی العینی

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ