Headlines
Loading...
سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی کا ساتواں شمارہ

سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی کا ساتواں شمارہ

سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی کا ساتواں شمارہ

الحمدللہ علی ذالک و الصلوة علی رسولک خداے ذوالجلال کے فضل و کرم سے سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی کا ساتواں شمارہ ہماری ٹیم لانے میں کامیاب ہوگئی۔ ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی ہماری کوشش رہی کہ آپ کے مطالعاتی میز پر بہترین مضامین اور وقیع مقالات پیش کرسکیں۔ اس کوشش میں ہم کہاں تک کامیاب ہیں یہ فیصلہ آپ قارئین پر چھوڑتے ہیں۔ البتہ ہم نے اپنے تئیں عمدہ اور قابل مطالعہ مضامین و مقالات جمع کرنے کی کوشش کی ہے

قارئین گرامی سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی کا خود بھی مطالعہ کریں اور اپنے احباب و متعلقین تک بھی ارسال کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ احبابِ اہلِ سنت فائدہ حاصل کرسکیں۔ ایک گزارش یہ ہے کہ مجلہ کی خامیاں نشان زد فرما کر ہماری کوتاہی پر مثبت تنبیہ کریں تاکہ ہم اور زیادہ بہتر کر سکیں

 نوٹ فقیر علیمی نے امتحانی مصروفیات اور کچھ پریشانی کے باعث اس مرتبہ اداریہ نہیں لکھا ہے البتہ ہمارے معاون مدیر محبِ گرامی مولانا شفاء المصطفی مصباحی نے ایک سلگتے ہوئے موضوع پر بہترین اور عمدہ اداریہ بنام تحفظِ ناموسِ رسالت کے مؤثر طریقے لکھا ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔


 از محمد فیضان رضا علیمی، رضا باغ گنگٹی مدیرِ اعلیٰ سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی۱۱ فروری ۲۰۲۳ء بروز سنیچر


مطالعہ کریں آپ حضرات 👇👇👇


0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ