Headlines
Loading...
کیا تین مرتبہ کھجانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

کیا تین مرتبہ کھجانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ھذا کے بارے میں کہ کیا ⁩نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجا نے سے نماز کا کیا حکم ہوگا. عمدا ہو یا سہون مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی

سائل محمد وارث علی

الجواب بعون الملک الوھاب 

⁩ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز جاتی رہتی ہے یعنی یوں کہ کھجا کر ہاتھ ہٹا لیا پھر کھجایا پھر ہاتھ ہٹا لیا وعلی ھذالقیاس اور اگر ایک بار ہاتھ رکھ کر چند مرتبہ حرکت دی تو ایک ہی مرتبہ کھجانا کہا جائے گا

بحوالہ بہار شریعت حصہ سوم صفحہ نمبر 614

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ