Headlines
Loading...



دعاء عاشورہ خلاصۂ تحقیق

ایک سال تک زندگی کا بیمہ یا دعاء عاشورہ کے نام سے وائرل دعا کسی حدیث سے ثابت نہیں زیادہ سے زیادہ اس کا تعلق بزرگانِ دین کے مجربات سے ہوسکتا ہے؛ لہذا اسے وظیفہ و دعاء کے طور پر پڑھ سکتے ہیں مگر ساتھ ہی ایک سال تک زندگی کی گارنٹی کا اعتقاد رکھنا اور پھر اس کو حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کی جانب منسوب کرنا محلِ نظر ہے تفصیل کے لیے میری آنے والی تحریر کا انتظار کریں 


تحریر :فیضان سرور مصباحی
١٠/محرم الحرام ١٤٤٢ھ

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ