اجرت .تجارت
عقائد
الله عزوجل کے لفظ مسکرانا درست ہے یا نہیں
سوال الله عزوجل کے لفظ مسکرانا درست ہے یا نہیں اور ظاہر ہے اس نے خدا سے نہیں پوچھا تو یہ جھوٹ ہوا اور تصور میں پوچھے تو اس طرح کہے کہ میں نے تصور میں الله عزوجل سے پوچھا تو میری دعا اسی قبول کیوں نہیں کرتا جب میں مانگتا ہوں جواب آیا میں تو تیرے گناہوں کی سزا.... الخ تو یہ تصویر میں لکھی بات سے بہتر ہے
المستفی محمد ممتاز
جواب ابن فقيه الملة غفرله/ فاضل جامعه أزهر مصر شعبه حدیث إیم/إے ہم جیسے مسکراتے ہیں یہ حادث ہے اگر اللہ تعالی کے ساتھ اسی طرح کے مسکرانے کا وصف سمجھتا ہے تو کفر ہے کیوں کہ اللہ تعالی حوادث سے پاک ہے اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے هو الله الذي لا إله إلا هو الملك القدوس اور اگر حدیث میں وارد ضحک کی تعبیر مقصود ہے تو بھی اس طرح کی تعبیر سے پرہیز کرنا چاہیے
کتبہ ندیم ابن علیم المصبور العینی ممبئی مہاراشٹر
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ