
اذان واقامت
عقائد
ہمیشہ گوشت کھانا کیا قرآن مجید میں منع ہے
📗سوال
گوشت ہمیشہ کے واسطے کھانا بعض بولتے ہیں کہ یہ قرآن شریف سے ثابت نہیں اس کا خلاصہ لکھنا
✍🏻الجواب
قرآن مجید میں گوشت ہمیشہ کھانے کی کہیں ممانعت نہیں
یہ غلط بات ہے ہاں نفس پروری کو قرآن مجید نے منع فرمایا ہے
واللہ تعالٰی اعلم
📚حوالہ فتاوٰی رضویہ شریف جلد ۲۱ جدید صفحہ نمبر ۶۵۲ و ۶۵۶ مسئلہ نمبر ۲۵۶
کتبہ وسیم اختر رضوی
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ