Headlines
Loading...


سوال

اگر امام نے رکعت ثانیہ میں سہو سے تین سجدے کئے اور اس کو ظن غالب دو سجدوں کا تھا و تاخروج عن الصلوٰۃ امام کو بالکل یاد نہ ہوا مقتدیان بہت تھے یعنی تین صف میں سے ہر صف میں ٢٤ / ٢٥ اشخاص تھے لیکن امام کو کسی نے یاد کرایا نہیں اب نماز امام و قوم کی صحت وعدم صحت کی وجہ کیا ہے؟


الجواب

فرض ادا ہوگیا واجب ترک ہوا سجدہ سہو لازم تھا نمازیں پھیریں اتنے آدمی ایسی کثیر جماعت نہیں جس کے سبب سجدہ سہو ساقط ہو

وﷲ تعالٰی اعلم

فتاوی رضویہ شریف جلد ہشتم جدید مسئلہ نمبر ۱۲۴۲

کتبہ وسیم اختر رضوی

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ