Headlines
Loading...


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

سوال_________↓↓↓

اللہ تعالی نے کنکن لوگوں کے بارے میں فرمایاہے کہ زمین انکے جسم کو نہیں کھاسکتی ہے مدلل قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں مہربانی ہوگی 

سائل اکرم علی بلرامپور

وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

انبیاء علیہم السلام اور اولیائے کرام وعلمائے دین وشہدا وحافظان قرآن کہ قرآن پر عمل کرتے ہوں اور وہ جو منصب محبت پر فائز ہیں اور وہ جسم جس نے کبھی اللہ عزوجل کی معصیت نہ کی اور وہ کہ اپنے اوقات درود شریف میں مستغرق رکھتے ہیں ان کے بدن کو مٹی نہیں کھا سکتی

(📔بحوالہ بہار شریعت جلد اول حصہ اول صفحہ 114عالم برزخ کا بیان)

واللہ اعلم باالصواب

کتبہ حضرت علامہ ومولانا محمـد ریحان رضا رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج ضلع کشن گنج بہار انڈیا


ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب

✅الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)

⏰مؤرخہ: ۷ رجب المرجب ١٤٤١؁ھ

♦️___________(💎)___________♦️

شائع کردہ سنی مسائل شرعیہ گروپ

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ