Headlines
Loading...
اپنے بیٹے کی بیوہ یا طلاق شدہ سے نکاح کرنا ؟

اپنے بیٹے کی بیوہ یا طلاق شدہ سے نکاح کرنا ؟


کوٸی شخص اپنے بیٹے کی بیوہ یا طلاق شدہ سے شادی کر سکتا ہے ؟

ا________(🖊)__________

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ

📜سوال__________↓↓↓

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ کوٸی شخص اپنے بیٹے کی بیوہ یا طلاق شدہ سے شادی کر سکتا ہے ؟ جواب عنایت فرماٸیں

💫اسلام اشرفی زکریا اسٹریٹ کولکاتہ

ا________(🖊)__________

وعلیکم السلام ورحمتہ الله وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

اپنے بیٹے کی مطلقہ یا بیوه سے نکاح کرنا حرام ہے لقوله تعالیٰ و حلائل أبنائکم الذین من أصلابکم ( الآیة ) وفى الشامیة وتحرم زوجة الأصل والفرع بمجرد العقد دخل بہا أو لا  اھ 

(📔 فتاوی شامی ج 4 ص 105 کتاب النکاح دار الکتب العلمیہ بیروت )

والله تعالیٰ اعلم بالصواب

ا________(🖊)__________

کتبہ حضرت علامہ ومولانا مفتی محمدکریم اللہ رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی

🗓️مؤرخہ: ۱۸رجب المرجب ١٤٤١؁ھ

{📔شائع سنی مسائل شرعیہ گروپ📔}

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ