Headlines
Loading...
بکرے کی نجاست پڑنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

بکرے کی نجاست پڑنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے


(مسئلہ) کیا بکرے کی نجاست پر پیر پڑنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

(جواب) بکرے کی نجاست پر پیر پڑنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، کیونکہ یہ وضو کے ناقضات میں شامل نہیں ہے تاہم اگر ایسی گاڑھی نجاست بدن یا کپڑوں پر لگی ہو اور اس کی مقدار درہم سے زیادہ ہو (وزن میں ساڑھے چار ماشے یا ٤.٦٦ گرام) تو اسے پاک کرنا فرض ہے بغیر پاک کیے نماز نہیں ہوگی اگر درہم کے برابر ہو تو پاک کرنا واجب ہے بغیر حصول طہارت نماز مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہے اگر درہم سے کم ہو تو پاک کرنا سنت ہے اس صورت میں بغیر حصول طہارت نماز خلاف سنت مستحب الاعادہ ہے کما في بهار شريعت (٣٨٩/١) والله تعالى أعلم

کتبہ ندیم ابن علیم المصبور العینی 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ