Headlines
Loading...
ختم قادریہ میں گیارہ لوگ نہ ہو سکے تو کیا حکم ہے

ختم قادریہ میں گیارہ لوگ نہ ہو سکے تو کیا حکم ہے



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ ختم قادریہ کے لیے اگر ۱۱ حضرات نا ہو تو اس حالت میں کیا کریں ؟جواب دیکر شکریہ کا موقعہ دیں


المستفتی محمد ہاشم ممبئی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

ختم قادریہ میں گیارہ لوگوں کا ہونا ضروری نہیں بلکہ جتنے لوگ حاضر ہوں پڑھ سکتے ہیں البتہ ختم قادریہ میں سارے وظائف ۱۱۱ پڑھنے ہوتے ہیں اور سورہ یسین اور قصیدہ غوثیہ ایک ایک بار 

بحوالہ کتب فقہ


ھذا ماظھرلی وھو سبحانہ وتعالیٰ واحکم واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبہ فقیر محمـد مـــعــصوم رضـــا نوریؔ عفی عنہ ۱۳ ربیع الثانی ۲٤٤١؁ھجری 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ