Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  زید کے والد کا انتقال ہو گیا اور وہ دیوبندی تھے اور زید صلح کلی ہے اور زید کا بڑا بھائی دیوبندی ہے زید اپنے والد کی فاتحہ کروانا چاہتا ہے کیا ایسی صورت میں زید کے والد کی فاتحہ پڑھ سکتے ہیں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی المستفی شاداب خان چشتی

       جواب

دیوبندی وہابی اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے کافر مرتد ہیں بلکہ انکے کفر میں جو شک کرے وہ بھی کافر ہے حسام الحرمین شریف میں ہے من شک فی کفرہ وعذابہ فقد کفر لہذا اس کے لیے ایصال ثواب کرنا اور ثواب پہنچنے کا اعتقاد رکھناکفر ہے جو شخص ایسا کرے اس پر توبہ فرض ہے بلکہ تجدید اسلام ونکاح بھی چاہئے ایسا ہی فتاوی فیض الرسول جلد دوم صفحہ ۶۵۳ میں ہے اوراگر ثواب پہچنے کا اعتقاد نہ رکھتاہو جب بھی ایصال ثواب کرنا حرام ہے یعنی کسی صورت میں بھی ایصال ثواب نہیں کرنا چاہئے کہ ثواب کے مستحق صرف اور صرف اہل ایمان ہیں واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ ارشدی عفی عنہ

۸ جمادی الاول ۱۴۴۳ہجری بروز یکشنبہ ۲۰۲۱عیسوی

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ